میرپورخاص میں تین روزہ مینگو فیسٹول کا آج آخری روز تھا، فیسٹیول میں 200 سے زائد آموں کی اقسام رکھی گئیں۔